All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Featured
Running Old Books Shop 0
1 / 6
Rs 470,000

Running Old Books Shop

Thokar Niaz Baig, Lahore
2 weeks ago
Details
Price470,000
Description
اپنے علاقے کا سب سے مشہور اولڈ بک شاپ ہے جو پچھلے 12 سال سے چل رہا ہے۔ اس کے ارد گرد تقریباً 50 اکیڈمی اور سکول کالج واقع ہے۔ منافع کا مارجن بہترین ہوتا ہے۔ کافی کتابیں آپ کو دوکان پر ہی لوگ فروخت کرنے آجاتے ہیں۔ مالک اپنی صحت اور روٹین کی وجہ سے وقت نہیں دے پا رہا ، اس لئے فروخت کرنا چاہتا ہے ۔ تھوڑی سی مارکیٹنگ سے آپ روازنہ کا بہترین آمدن حاصل کر سکتے ہیں۔ سکول/کالجز/یونیورسٹی کی نئی کتابیں بہت مہنگی ہوچکی ہیں، اولڈ بکس کی طرف رجحان بڑھ رہا ہے، اپنے کاروبار کے مالک بنیں۔۔۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1084370541
Report this ad