All categoriesDropdown arrow
Car Services
outdoor garden lights for sale 0
1 / 3
Rs 15,500

outdoor garden lights for sale

Faisalabad Road, Sargodha
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
ConditionUsed
Price15,500
Description
ایک پول نیچے سے تھوڑا سا ڈیمج ہے لیکن انسٹال ہو جاتا ہے، اور نہ ہی move ہوتا ہے ، یعنی کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے،بلب آپ کو خود لگانے ہوں گے،پول لائٹس اور دیوار پر لگانے والے لیمپس کو آپ اپنی مرضی کے مطابق استعمال کر سکتے ہیں ، یعنی چاہے تو اسے گارڈن میں لگائیں یا دیوار کے ساتھ لگائیں اور سب سے خاص بات یہ کہ پول سے اتار کر لیمپس کو گیٹ لائٹس کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے،
Location
Pakistan
Ad id 1087687521
Report this ad